گردونو اح میں سخت نظر رکھنی ہو گی،پڑوسی کی مر ضی کے بغیر مکا ن کو نہ بیچاجا ئے اور نہ ہی خرید ا جا ئے،حق پرست رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل

ایمر جنسی کے حوالے سے کنٹر ول روم نمبر SSPایسٹ-99248001 ,021(ڈی آئی جی ایسٹ) 021-99230892 نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں

اتوار 25 جنوری 2015 17:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) حق پر ست اراکین اسمبلی عبدا لر شید گو ڈیل، ڈاکٹر صغیراحمد ،محمو دعبد الر ز اق نے ڈ پٹی کمشنر ایسٹ آغا پرویز ڈی آئی جی ایسٹ کے نما ئندے ، میو نسپل کمشنر ایسٹ منظو ر حسین عبا سی کے ہمر اہ اسکول کے بچو ں کے تحفظ اور سیکو ر ٹی انتظا ما ت کے حو الے سے پرائیو یٹ وگو رنمنٹ اسکولز انتظامیہ کے ہمر اہ اسکو لز انتظا میہ کے اجلا س کی صدارت کی اور فو ری اقداما ت کو حتمی شکل دی گئی اس مو قع پر حق پر ست رکن قو می اسمبلی عبد الر شید گو ڈ یل نے کہا کہ ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہو کر ہمیں اپنے گردونو اح میں سخت نظر رکھی ہو گی علا قوں رہا ئشی افراد با لخصو ص پٹروسی کی مر ضی کے بغیر مکا ن کو نہ بیچاجا ئے اور نہ ہی خرید ا جا ئے والد ین کے سا تھ بچوں کو بھی اہم ایمر جنسی نمبر ز کا علم ہونا چا ہےئے خدانخو استہ کسی ایمرجنسی کی صو رت میں بچے ایمرجنسی نمبر ز پر رابطہ کر کے قیمتی جا نو ں کا دفاع کر سکیں اسکو لو ں کے با ہر لگنے والے ٹھیلو ں کے با رے میں اسکو ل انتظامیہ کو تفصیلی معلو ما ت ہونی چا ہئیں ،آگ بجھانے والے آلات ہر اسکو ل میں مو جو دہو نا چاہئیں خلا ف ورزی پرکا روائی عمل میں لائی جانی چاہیے حق پر ست رکن صوبا ئی اسمبلی ڈاکٹر صغیر احمد نے اس مو قع پر کہا کہ 16دسمبر نے جھنجھوڑ کررکھ دیا پوری قوم اتبک سو گ میں ہے قومی جذبہ ہمیں مجبور کر تا ہے کہ ہم اپنے بچو ں کی حفاظت کیلئے فوری طو ر پر ایکشن پلا ن تر تیب دیگر اقداما ت بر ؤ ئے کا ر لائیں دہشت گر دوں کی دھمکیوں کا سنجید گی سے نو ٹس لینا ھو گا تا کہ آئندہ کو ئی 16دسمبر جیساواقعہ رونمانہ ہو بچوں کی ریسکیو ٹریننگ اس سلسلے میں مو ثر ہتھیا ر ثا بت ہو گی اسکو ل لا ئزن کمیٹی تشکیل دے کر جس میں پو لیس علا قہ معز زین وا سکو ل انتظا میہ کو شا مل کر کے بھی مو ثرنتا ئج حا صل کےئے جا سکتے ہیں ایک ایسا فورم فراہم کر نے کو تیا ر ہیں جس میں اداروں سے اجلا س کے سا تھ مخیر حضرات کو شامل کرکے سرکاری اسکو ل کی ضر وریا ت کو پو را کیا جاسکتا ہے اُنھو ں نے اسکو ل انتظامیہ سے کہا کہ وہ سیکو ر ٹی انتظامات کا بوجھ والد ین پر نہ ڈالیں اس مو قع پر ڈی سی ایسٹ آغا پروپزو نما ئند ہ ڈی آئی جی ایسٹ انسپکٹر گو پال نے سیکو ر ٹی انتظاما ت کے حو الے سے بر یفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ اسکو ل انتظامیہ واچ ٹا ور، CCکیمرے لگا نے کے سا تھ اسکو ل کی د یو اریں کم از کم 10فٹ اونچی رکھیں گے ویجیلینس ٹیمو ں کی تشکیل کر دی گئی ہے جو اسکو لو ں کے اطر اف نظر رکھے گی DCایسٹ نے کہا کہ جو اسکو ل سیکو ر ٹی کے نقطہ نظرسے اقداما ت نہیں کرے گا اُسے سیل کردیا جا ئیگا انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں DCآفس میں کنٹر ول روم قائم کیا گیا ہے جسکا نمبر 021-99230918ہے انسپکٹرگو پال نے اسکول انتظامیہ کو ہد ایت کی کہ وہ اسکو میں موجود کینٹین کے عملے اور متعین ٹر انسپو ر ٹ حو الے سے رجسٹر یشن متعلقہ تھا نو ں میں کر وائیں گے پا ر کنگ اسکو ل سے 200میٹر دو رہو نی چا ہےئے بصو ر ت دیگر فا صلہ زیا دہ سے زیا دہ رکھا جا ئے اسکو لو ں میں واک تھر و گیٹس لگیں گے لہذآمدو ر فت کے لئے راستے کم از کم کئے جا ئیں انھو ں نے کسی بھی ایمر جنسی کے حوالے سے کنٹر ول روم نمبر SSPایسٹ-99248001 021-99230892,021(ڈی آئی جی ایسٹ ) پر رابطہ کرنے کے سا تھ اسکو ل کے نو ٹس بو رڈ پر آدینر اں کرنے کی ہد ایت کی اُنھو ں نے کہا کہ پانچو یں سے میٹر ک تک بچو ں کو ریسکیو ٹر یننگ دی جائے گی اُنھو ں نے کہا کہ جو اسکو ل گارڈز رکھیں گے اُنھیں ہوم ڈیپا ر ٹمنٹ کی جانب سے اسلحہ فراہم کیا جا ئیگا پو لیس اسکو لو ں کے اطر اف گشت کے ذریعے تحفظ کو یقینی بنا ئے گی میو نسپل کمشنربلد یہ شر قی منظو ر حسین عبا سی نے اس مو قع پر یقین دہانی کروائی کہ بلد یا تی خدما ت کے حو الے سے ہر ممکن تعا ون کیا جا ئیگا ارکین اسمبلی عبد الر شید گو ڈ یل، ڈاکٹر صغیر احمد ،محمود الر زاق نے کہا کہ مو ثر اقد اما ت کے سا تھ ہمیں اپنے طو ر پر بھی بہتر ین انتظامات کر نے ہیں تا کہ مکمل طو ر پر سیکو رٹی کو یقینی بنا یا جا سکے اُنھو ں نے اسکو ل انتظا میہ کے تعا ون کو سراہا اجلا س میں ADCعار ف کلہو ڑنے بھی شر کت کی۔

متعلقہ عنوان :