Live Updates

عمران خان سے اب بھی شادی کیلئے تیار ہو ں ، میرا ،عمران خان کو دل و جان سے چاہتی ہو ں شادی کی تمناء دل سے نہیں نکال پائی، گفتگو

اتوار 25 جنوری 2015 18:17

عمران خان سے اب بھی شادی کیلئے تیار ہو ں ، میرا ،عمران خان کو دل و جان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) خوبرو اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ وہ اب بھی عمران خان سے شادی کیلئے تیار ہیں‘ وہ ریحام خان سے اچھا تعلق قائم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں میرا کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینلز اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلئے ان کے حوالے سے پروگرام نشر کرتے ہیں۔ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور عمران خان کو دل و جان سے چاہتی ہیں۔ وہ عمران خان کی ریحام خان سے شادی پر غمزدہ ضرور ہیں مگر وہ اب بھی عمران خان سے شادی کی تمناء دل سے نہیں نکال پائی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :