حکومت نے شیخ عبدالقادر جیلانی کی کتاب پر بھی پابندی لگادی
اتوار 25 جنوری 2015 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء) 12ویں صدی کے معروف مسلم رہنما شیخ عبدالقادر جیلانی، جو پیر پیران مانے جاتے ہیں، کی کتاب ”غنیة الطالبین“ کو بھی حکومت نے ممنوعہ کتابوں میں شامل کرکے پابندی لگادی۔تفصیلات کے مطابق نفرت انگیز لٹریچر کیخلاف ملک بھر میں کئے گئے حالیہ کریک ڈاﺅن کے دوران حکام نے پبلشروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی کتاب ”غنیة الطالبین“ شائع نہ کریں۔
پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکام نے متنازع کتابیں بیچنے اور شائع کرنے پر چند پبلشر اور کتاب گھروں کے ملکان گرفتار بھی کئے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مسلم دنیا کے معروف ترین سکالروں میں سے کسی کی کتاب پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ لال مسجد سے تعلق رکھنے والے ایک عالم مولانا عامر نے بتایا کہ پولیس نے اس کے مکتبہ اسلام پر چھاپہ مارا اور نفرت انگیز مواد اور کتابوں کے حوالے سے تلاشی لی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
-
توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد ترجیح ہے، امریکا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں،حماس
-
لاہورڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کاکیس، تمام ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری
-
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، دفترخارجہ
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
دھاتی ڈور سے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائرز کی تنصیب کا آغاز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.