اسپین کا وہ علاقہ جہاں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کا داخلہ بند
اتوار 25 جنوری 2015 21:26
میڈریڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) اسپین کے قریب ایک ایسی ریاست ہے جہاں گزشتہ ایک ہزار سال سے خواتین اور ہر قسم کے مادہ جانوروں کے داخل ہونے پر پابندی عائد ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جزیرہ نما اسپین میں ”ماوٴنٹ ایتھوس“ نامی پہاڑی ریاست 800 عیسوی سے آرتھوڈوکس مسیحیوں کے لئے ایک معتبر علاقہ سمجھا جاتا ہے، یہ ریاست ویٹی کن کی طرح اپنے معاملات نبھانے میں خودمختار ہے، ”ماوٴنٹ ایتھوس“ میں دنیا بھر سے آرتھوڈوکس مسیحی راہبانہ زندگی گزارنے آتے ہیں، اس لئے یہاں ایسی صدیوں سے کئی ایسی روایات اور پابندیاں رائج ہیں جو دنیا کے کسی بھی ملک یا خطے میں نہیں۔
”ماوٴنٹ ایتھوس“ میں کسی بھی شخص کے بلااجازت گھومنے پھرنے پر پابندی ہے، اس کے علاوہ اس علاقے میں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کے داخل ہونے پر پابندی ہے تاہم حشرات اور پرندے اس پابندی سے مبرا ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس علاقے میں صدیوں سے کوئی عورت یا مادہ جانور داخل نہیں ہوسکا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.