امریکن سنائپر کا ایک سو آٹھ ملین ڈالر کے ساتھ باکس آفس پر پہلا نمبر
پیر 26 جنوری 2015 11:26
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) امریکی نشانہ باز پر بنی فلم امریکن سنائپرایک سو آٹھ ملین ڈالر کی کمائی کے ساتھ باکس آفس پر سب سے آگے ہے۔ دوسرے نمبر پر فیملی کامیڈی فلم پیڈنگٹن ہے۔ امریکی سنائپر ایسے نشانہ باز کی کہانی ہے جو عراق اور افغانستان میں جنگ کے دوران اپنی مہارت دکھاتا ہے۔
(جاری ہے)
سنائپر ایک بچے کا باپ ہوتا ہے اور دوران جنگ کئی بار اسے انسانی جذبات کو ہلا دینے والے حالات واقعات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔
ایکشن، جذبات اور سسپنس سے بھرپور فلم ہالی وڈ باکس آفس پر 108 ملین ڈالر کے ساتھ راج کر رہی ہے۔ دوسرے نمبر پر فیملی کامیڈی فلم پیڈنگٹن ہے۔ جو سولہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنی۔ ایک چھوٹے سے ریچھ کی خوبصورت شرارتوں س سجی فلم 25.5 ملین ڈالر کما چکی ہے۔ باکس آفس پر تیسرا نمبر مزاحیہ فلم دی ویڈنگ رنگر کا ہے۔ جو اب تک چوبیس ملین ڈالر سمیٹ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.