پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی وڈ میں اپنی دھاک بٹھادی

پیر 26 جنوری 2015 11:28

پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی وڈ میں اپنی دھاک بٹھادی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی وڈ میں اپنی دھاک بٹھادی، جبھی انہیں فلم فیئر ایوارڈ کے لئے چن لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انتہائی خوبصورتی سے بالی وڈ میں قدم رکھا اور پھر بھارتیوں کے بھی من پسند ہیرو بن گئے۔مساکلی کے ساتھ بنائی جوڑی، جسے پرستاروں ہی نہیں فلمسازوں نے بھی خوب پسند کیا۔فواد خان نے کردار میں ڈوب کر اداکاری دکھائی جس پر انہیں بیسٹ ڈیبو اداکار کے طور پر چن لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :