جرمنی کا سعودی عرب کو اسلحہ کی بر آمد روکنے کا فیصلہ

پیر 26 جنوری 2015 12:07

جرمنی کا سعودی عرب کو اسلحہ کی بر آمد روکنے کا فیصلہ

برلن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء ) مشرق وسطیٰ میں سیاسی تبدیلیوں کے بعد جرمنی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی بر برآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن اخبار کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جدید ہتھیاروں کے آرڈر کو مسترد کر دیا گیا جرمن حکام کا کہنا ہے اسلحہ کی فراہمی سے یمن، لیبیا اور شام سمیت خطے کے دیگر ممالک مزید عدم استحکام سے دو چار ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :