جر من حکو مت کااسلام مخالف تحریک پیگیڈا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کر نے سے انکا ر
پیر 26 جنوری 2015 12:17
بر لن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) جر منی کی حکو مت نے اسلام مخالف تحریک پیگیڈا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مستردکر تے ہو ئے کہا کہ یہ تحریک بین الاقوامی سطح پر جرمنی کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے۔جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اپنے ایک انٹرویو دیتے ہوئے اسلام مخالف تحریک پیگیڈا کے بارے میں کہا ہے، ”ہم اسے تسلیم کریں یا نہ کریں، دنیا ہماری طرف بڑی توجہ کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔
“جرمنی میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اخبار ”بِلڈ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ”ہمیں باآواز بلند اور سختی سے کہنا چاہیے کہ پیگیڈا کا جرمنی کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے“۔جرمنی میں منظر عام پر آنے والی انتہائی دائیں بازو کی جماعت ”پیگیڈا“ کے لفظ کا مطلب ہے ”مغرب کی اسلامائزیشن کے مخالف محب وطن“۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.