نئی دہلی ،یوم جمہوریہ کی تقریب ،مرکزی سٹیج بلٹ پروف شیشے کا تیار کیا گیا
پیر 26 جنوری 2015 12:19
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) بھارت کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں مرکزی سٹیج بلٹ پروف شیشے کا تیار کیا گیا ،سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ،امریکی صدر باراک اوباما تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
(جاری ہے)
پیر کے روز بھارت میں یوم جمہوریہ کی تقریب نئی دہلی میں پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کی گئی جس میں تقریب کے مہمان خصوصی امریکی صدر تھے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی امریکی صدر کا تقریب میں آمد کے موقع پر استقبال کیا ۔اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔امریکی صدر باراک اوباما کے لئے مرکزی سٹیج بلٹ پروف شیشے کا تیار کیا گیا ۔امریکی صدر نے سٹیج پر جاکر عوام کو ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔تقریب کے آغاز میں امریکی صدر باراک اوباما کو 31توپوں کی سلامی دی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.