بہاولپور میں دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے

پیر 26 جنوری 2015 12:24

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء ) بہاولپور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقے میں پیش آیا ،اور دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بہاولپور منتقل کردیا گیاہے۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں چولستان میں زمین پر قبضے کا تنازع ہے۔

متعلقہ عنوان :