مشیر حکومت ذکا اللہ جوشی کا میرپور آمد پر شاندار فقید المثال استقبال

پیر 26 جنوری 2015 12:45

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پی ایس ایف مسٹ کے صدر وجہی الحسن جرال کا ساتھیوں کے ہمراہ مشیر حکومت ذکا اللہ جوشی کا میرپور آمد پر شاندار فقید المثال استقبال ۔وجہی الحسن کے ہمراہ سینکڑوں کی تعداد میں پی ایس ایف کے سرخ سپاہی نے مشیر حکومت ذکا اللہ جوشی کو میرپور آمد پر خوش آمدید کہا۔مشیر برائے لیبر افئیر وزیر اعظم ذکا ء اللہ جوشی سابق صدر P.S.Fکا میرپور پہلی بار آمد پر P.S.Fمسٹ کے سرخ سپاہیوں نے وجہی الحسن جرال کی قیادت میں شاندار استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور مسٹ یونیورسٹی جئے بھٹو ،جئے بے نظیر ،زندہ ہے بھٹو، کشمیر کا بھٹوزندہ ہے ،زندہ ہے بھٹو مجید کی صورت یاسین کی صورت مطلوب انقلابی کی صورت ذکااللہ جوشی کی صورت وجہی الحسن جرال کی صورت میں زندہ ہے گونج اٹھی ،شکریہ شکریہ آصف زرداری،فریال تالپور چوہدری عبدالمجیدسینئر مشیرچوہدری ریاض کا عامر ذیشان خاص شکریہ ادا کرتے ہیں وجہی الحسن۔

(جاری ہے)

بعد از ریلی چوک شہید اں سے گزر کر PWDرسیٹ باؤس جلسے کی شکل اختیار کر گئی PWDرسٹ ہاؤس میں خطاب کرتے وجہی الحسن نے کہا کہ ہم اپنی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں خاص طور پر چوہدری ریاض کا جنہوں نےP.P.Pکے پرانے کارکن کو گورنمنٹ میں نمائندگی دے کر یہ واضع پیغام دیا ہے کہ پی پی پی کارکن نواز پارٹی ہے انہوں نے کارکنوں کو جائز مقام دیتی ہے ہمارا بھی اپنی قیادت سے مطالبہ ہے P.S.Fطالب علموں کی حوصلہ افزائی کی جائے اور جن طلبا ء کے پاس ماسٹرزکی ڈگریاں ہیں انکو فی الفور نوکریاں دی جائیں اس موقع پر P.S.Fمسٹ کی کثیر تعدا موجود تھی جس میں ذین العابدین ،عمرعظیم ،عمر کیانی ،یعقوب خن،عمر فاروق،بلاول کریم،سعید رضی حسین شہباز،توقیر احمد ،ریاض حسین،ساجد علی ،سعد وزیر،احمدعلی بھی موجود تھے۔