پی سی بی پریزیڈنٹ کپ ،گولڈ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے

پیر 26 جنوری 2015 13:11

پی سی بی پریزیڈنٹ کپ ،گولڈ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل چار میچز کھیلے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پی سی بی پریزیڈنٹ کپ گولڈ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج منگل کو چار میچز کھیلے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

جس میں بارہ ٹیمیں کراچی اور حیدرآباد میں ایک دوسرے کے ساتھ ٹکرائیں گی نیشنل اسٹیڈیم کرا چی میں نیشنل بنک کا مقابلہ کراچی ڈولفنز سے نیشنل بینک گراؤنڈ پر زرعی ترقیاتی بینک کا ٹاکرا سوئی ناردرن گیس پائپ لائن سے اور عربین سی کنٹری کلب میں راولپنڈی ریمز کی ٹیم پشاور پینتھرز سے مقابلہ کر ے گی ۔

متعلقہ عنوان :