معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے درندے عبرتناک سزا سے نہیں بچ سکیں گے‘ شہباز شریف
پیر 26 جنوری 2015 13:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جیت پاکستان کی ہو گی اور معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے درندے عبرتناک سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔
(جاری ہے)
ایوان وزیر اعلی لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں اور مقامی رہنماؤں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰشہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں نے پشاور کے اسکول پر حملہ کرکے بدترین بربریت کا مظاہرہ کیا لیکن ان معصوم بچوں کا لہو رنگ لے آیا ہے اور ان کی قربانی کے طفیل قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کچلنے کے لیے کئے گئے اجتماعی فیصلوں سے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے درندے عبرتناک سزا سے نہیں بچ سکیں گے، اس جنگ میں آخری جیت پاکستان کی ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.