ستارہ شناسوں نے 2015ءکو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیدیا

پیر 26 جنوری 2015 13:28

ستارہ شناسوں نے 2015ءکو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیدیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء) معروف ستارہ شناسوں نے موجودہ سال 2015ءکو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

سابق صدر آصف زرداری بھی رواں سال اہم انکشاف کرسکتے ہیں ۔معروف ستارہ شناسوں نے ستاروں کی چالوں بارے انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شیخ رشید بھی ایک صحافی لڑکی جبکہ جمشید دستی ایک غریب خاندان کی لڑکی بیاہ کر لائیں گے۔

متعلقہ عنوان :