بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ میں امریکی صدر کی لاؤ لشکر سمیت شرکت کشمیری قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ، محمد طاہر کھوکھر
پیر 26 جنوری 2015 15:41
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر ، جوائنٹ انچارج صوبائی تنظیمی کمیٹی محمد طاہرکھوکھر نے کہاہے کہ بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ میں امریکی صدر کی لاؤ لشکر سمیت شرکت کشمیری قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ، آج ایک جانب پوری کشمیری قوم یوم سیاہ منارہی ہے جبکہ دوسری جانب نام نہام جمہوریت کا علمبردار امریکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والے اور انسانی حقوق کے قاتل بھارت کے یوم جمہوریہ میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دے رہا ہے کہ امریکہ کو صرف اپنے مفادات عزیز ہیں اس کی نظر میں ا نسانی حقوق اور رائے عامہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے ،امریکہ کا یہ رویہ عالمی امن کیلئے بڑاخطرہ اور امت مسلمہ سمیت پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک میں احساس محرومی پیدا کررہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.