افغانستان‘ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 طالبان ہلاک‘ 11 زخمی ہوگئے

پیر 26 جنوری 2015 15:59

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو طالبان ہلاک‘ گیارہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف افغان عدالتوں میں آپریشن کے دوران دو طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ گیارہ طالبان کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :