سعودی شاہ کی رحلت سے پاکستان ایک مخلص دوست سے محروم ہوگیا، غم میں برابر کے شریک ، پیر امین الحسنات
پیر 26 جنوری 2015 16:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) وزیر مملکت پیر امین الحسنات کا سعودی سفارتخانے کاد ورہ، تعزیتی ریفرنس کی کتاب میں اپنے غمزدہ تاثرات تحریر کئے، پیر امین الحسنات نے کہاہے کہ سعودی شاہ کی رحلت سے پاکستان ایک مخلص دوست سے محروم ہوگیا، پاکستانی عوام بھی غم میں برابر کی شریک ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کے روز وزیر مملکت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر محمد امین ا لحسنات نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر انہوں نے سعودی سفارتکاروں سے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی رحلت پر ان سے اظہار تعزیت کیا بعد ازاں انہوں نے تعزیتی ریفرنس کی کتاب میں اپنے غمزدہ تاثرات تحریر کئے اور کہاکہ پاکستان اپنے ایک عزیزاور مخلص دوست سے محروم ہوگیاہے جن کا خلا مشکل سے پر ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ غم کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام سعودی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.