بھارت‘ شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثہ‘ چار بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے بارہ افراد ہلاک‘ تین زخمی

پیر 26 جنوری 2015 16:12

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) بھارت میں شدید دھند کے باعث دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے بارہ بچے ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ٹریفک حادثہ … گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب شدید دھند کے باعث ایک وین سامنے سے آنیوالی مسافر ٹرین سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں وین میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :