پی اے سی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

پیر 26 جنوری 2015 17:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا. پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کابینہ ڈویژن اور سی ڈی اے کے 20/11/12 اور 2012-13ء کے زیر التواء آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :