پاکپتن، تیز رفتار موٹر سائیکل لائٹ نہ ہونے کے باعث گدھا ریڑی سے ٹکرا گئی ،خاتون جاں بحق ،دو افراد زخمی

پیر 26 جنوری 2015 17:46

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) تیز رفتار موٹر سائیکل لائٹ نہ ہونے کے باعث گدھا ریڑی سے ٹکرا گئی خاتون جاں بحق دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں8-kb کے رہائشی رفیق، فدا حسین اور حسنہ بی بی موٹر سائیکل پر ہوتہ روڑ پر جارہے تھے کہ ہوتہ روڈ پر موٹر سائیکل کی لائٹ نہ ہونے کے باعث موٹر سائیکل گدھا ریرھی سے ٹکرانے کے باعث45سالہ حسناں بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ رفیق، اور فدا حسین شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو1122 نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :