امریکہ میں سیٹل اور ڈیلاس ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع کے بعد مزید تین جہازوں کو خالی کرالیا گیا
پیر 26 جنوری 2015 17:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) امریکہ میں سیٹل اور ڈیلاس ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع کے بعد مزید تین جہازوں کو خالی کرالیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ائیر لائن کو بم کی جھوٹی اطلاعات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ایک بار پھر تین جہازوں میں بم کی اطلاع موصول ہونے کے بعد جہازوں کو خالی کرالیا گیا۔
(جاری ہے)
بم کی اطلاعات ملنے کے بعد دو مسافر جہازوں کو سیٹل میں جبکہ ٹیکساس جانے والی پرواز کو ڈیلاس میں اتاردیا گیا اور تلاشی لی گئی۔
مسافروں کو بحفاظت طیاروں سے نکالنے کے بعد طیاروں کی تلاشی کا عمل بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ رساں کتوں کی مدد سے مکمل کیا گیا۔پولیس نے تینوں طیاروں کو تلاشی کے بعد محفوظ قرار دیدیا گیا طیاروں میں بم کی دھمکی انٹرنیٹ پر دی گئی تھی۔ گزشتہ روز بھی دو طیارے بم کی اطلاع کے بعد اٹلانٹا کے ہوائی اڈے پر اتارے گئے جنہیں تلاشی کے بعد محفوظ قرار دے دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.