سپین میں یونان کاجنگی طیارہ نیٹو مرکز پر گر کر تباہ،10 افراد ہلاک،13 زخمی

پیر 26 جنوری 2015 23:38

سپین میں یونان کاجنگی طیارہ نیٹو مرکز پر گر کر تباہ،10 افراد ہلاک،13 ..

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری۔2015ء) سپین مین یونان کاجنگی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طیارہ نیٹو کے تربیتی مرکز پر گرا ،ہلاک ہونے والے افراد میں 2 پائلٹ بھی شامل ہیں ،حادثے کی وجہ کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :