جرمن اورفرانس کے سفارتخانوں پرحملوں کے منصوبے کاانکشاف ،سیکورٹی بڑھادی گئی

پیر 26 جنوری 2015 23:55

جرمن اورفرانس کے سفارتخانوں پرحملوں کے منصوبے کاانکشاف ،سیکورٹی بڑھادی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) پاکستان میں جرمن اورفرانس کے سفارتخانوں پرحملوں کے منصوبے کاانکشاف ،سیکورٹی بڑھادی گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فرانسیسی جریدے میں توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے بعدجرمن اورفرانس کے سفارتخانوں پرحملوں کاخدشہ ہے اورحساس اداروں نے اس حوالے سے وزارت داخلہ کوآگاہ کردیاہے ،جس کے بعدان سفارتخانوں کی سیکورٹی مزیدبڑھادی گئی ہے

متعلقہ عنوان :