بجلی بحران کی ذمہ داری قبول کر تاہوں ، مستعفی بھی ہوناپڑاتودیرنہیں کر ونگا ،خواجہ آصف،فیصلہ قیادت پرچھوڑ تا ہوں ،بجلی کابریک ڈاوٴن دہشتگردی کے باعث ہوا،دہشتگردی کے خلاف جنگ ہرمحاذپرلڑرہے ہیں،افغانستان سے ہمارے تعلقات بہترہورہے ہیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 26 جنوری 2015 23:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے بجلی بحران کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں مستعفی بھی ہوناپڑاتودیرنہیں کریں گے ،وہ فیصلہ قیادت پرچھوڑتے ہیں ،بجلی کابریک ڈاوٴن دہشتگردی کے باعث ہوا۔نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہاہے کہ افغانستان سے ہمارے تعلقات بہترہورہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں فرنس آئل کاکوئی بحران نہیں ،پٹرول اب سی این جی کے مقابلے میں سستاہوگیا،اوراس کی مانگ میں بہت اضافہ ہوگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پہلے پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے باعث لوگ سٹاک کرلیتے تھے لیکن اب کام الٹاہوگیاہے اورقیمتیں گرتی ہوئی دیکھ کرلوگ پٹرول سٹاک نہیں رکھتے ،اس لئے بحران پیداہواہے ،فرنس آئل پی ایس اواکیلے نہیں دیتاہم پرائیویٹ کمپنیوں سے پی ایس اوکے ذریعے بھی منگواتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.