بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پررینجرزاہلکاروں کابھارتی فورسز سے مٹھائی وصول کرنے سے انکار

پیر 26 جنوری 2015 23:55

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پررینجرزاہلکاروں کابھارتی فورسز سے مٹھائی ..

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) 26جنوری بھارت کے یوم جمہور کے موقع پررینجرز اہلکاروں نے بھارتی فورسز سے مٹھائی وصول کرنے سے انکار کردیا ۔

(جاری ہے)

رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے یوم جمہو رکے موقع پر رینجرز کو مٹھائی کی پیشکش کی تھی ۔لیکن رینجرز اہلکاروں نے بے ایس ایف کی بارڈر پربلا اشتعال فائرنگ سے مٹھائی لینے سے انکار کردیا ۔اور کہا کہ معصوم بے گناہ شہریوں کا بلاوجہ خون بہانے والوں سے مٹھائی کیسے وصول کرسکتے ہیں

متعلقہ عنوان :