پانچ دہشت گرد ڈیرہ غازی خان میں داخل ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

منگل 27 جنوری 2015 11:31

پانچ دہشت گرد ڈیرہ غازی خان میں داخل ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جنوری2015ء) سیکیورٹی فورسز نے خیابان سرور کالونی میں پانچ دہشت گردوں کے داخل ہونے کی اطلاع پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کے کالونی میں داخل ہونے پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قالونی کی مساجد میں اعلانات کروائے جا رہے ہیں کہ تمام رہائشی اپنے گھروں کے دروازے بند کر دیں اور کسی بھی انجان شخص کو گھر میں داخل نہ ہونے دیں ۔

متعلقہ عنوان :