قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
منگل 27 جنوری 2015 11:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ فروری پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائیگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان ایئر فورس، اسلام آباد، فاٹا اورگلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.