کر کٹ کے قو می ہیروز اور ممتاز فنکاروں کے درمیان T20میچ31 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا،
منگل 27 جنوری 2015 13:00
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) کر کٹ کے قو می ہیروز اور ممتاز فنکاروں کے درمیان T20میچ31 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کر کٹ کے قو می ہیروز اور ممتاز فنکاروں کے درمیان T20میچ سے شہر میں امن کو فروغ دینے کی کوششوں میں مدد ملے گی۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
وفد نے کمشنر کو ٹی ٹوئنٹی میچ کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتا یا کہ ٹی ٹوئنٹی میچ کو سلام پاکستان کے نام دیا گیا ہے۔ میچ 31 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا۔ کرکٹرز ٹیم کے کپتان شعیب ملک ہوں گے جبکہ فنکاروں کی ٹیم کے کپتان علی ظفر ہوں گے۔ میچ پاکستان ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جا ئے گا۔ وفد میں فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن دردانہ شہاب اور صدر ساجد حسن بھی مو جو د تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.