فیس بک اور انسٹاگرام سمیت کئی ویب سائٹ بند رہنے کے بعد بحال ہو گئیں

منگل 27 جنوری 2015 14:32

فیس بک، انسٹآ گرام، ٹنڈر(Tinder) ، اے آئی ایم اور ہپ چیٹ پاکستان میں بھی 40 منٹ سے زیادہ بند رہیں۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھرکے کروڑوں صآرفین فیس بک اور انسٹآ گرام سیمت کئی ویب سائٹس تک رسائی حاصل نہ کر سکے۔

(جاری ہے)

ان ویب سائٹس کے سرور 40 منٹ سے زیادہ آف لائن رہے۔ انسٹاگرام کے ترجمان کو بھی ٹوئیٹر پر بتانا پڑا کہ وہ اس خرابی کو دور کررہے ہیں۔تاہم اب فیس بک، انسٹآ گرام، ٹنڈر(Tinder)، اے آئی ایم اور ہپ چیٹ کی سائٹ بحال ہو گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :