آئی پی ایل سکینڈل میں میرانام اچھالا جاتا رہے گا ، مہندر سنگھ دھونی
منگل 27 جنوری 2015 14:37
سڈنی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے آئی پی ایل اسکینڈل کے حوالے سے کہا ہے کہ میرا نام مختلف معاملات میں بدستور اچھالا جائے گا، ایک ایشو ختم ہوا تو دوسرا جلد ہی شروع ہوجائے گا، ایسی چیزوں کا میں عادی ہوچکا ہوں۔تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کرپشن اسکینڈل جب سے سامنے آیا ہے اس میں کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا نام بھی لیا جارہا ہے، وہ چنئی سپر کنگز کے کپتان ہیں جس کے ٹاپ آفیشلاور مالک این سری نواسن کے داماد گروناتھن میاپن پر جوئے کا الزام سچ ثابت ہوچکا ہے، یہ رپورٹس بھی منظر عام پر آئیں کہ کرپشن اور دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث جن 13 افراد کے نام سیل بند لفافے میں مدگال کمیٹی نے بھارتی سپریم کورٹ کو دیے تھے ان میں دھونی بھی شامل ہیں، ابھی ان کے بارے میں کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.