لیسکو نے اپنے صارفین کیلئے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی

منگل 27 جنوری 2015 14:58

لیسکو نے اپنے صارفین کیلئے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے گھریلو سمیت ہرطرح کے صارفین کیلئے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس اقدام کی وجہ سے کمپنی کو نقصان کا سامنا تھا جسکے پیش نظر گھریلو ، کمرشل اور صنعتی سیکٹرز کے صارفین کے لئے بجلی کے بلوں کی اقساط پر ہر طرح کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :