کراچی] پیٹرول لیکر آنیوالا دوسرا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا

منگل 27 جنوری 2015 15:12

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پاکستان سٹیٹ آئل کیلئے 55ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر آنیوالا دوسرا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔

(جاری ہے)

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے کیلئے پی ایس نے پیٹرول فوری طور پر درآمد کیا ہے۔پی ایس او کیلئے 55ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر آنیوالا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔یہ جہاز پی ایس او کو پیٹرول فراہم کریگا ،جبکہ مزید 55ہزار میٹرک ٹن پیٹرول 28جنوری کو کراچی پہنچے گا۔

متعلقہ عنوان :