لسبیلہ ، پو لیس نے مختلف کاروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دوملزمان کو گرفتار کر لیا

منگل 27 جنوری 2015 16:24

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) لسبیلہ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دوملزمان کو گرفتار کرلیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لسبیلہ نے بیلہ کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے ہندو خیمان کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے ایک کلو چرس برآمد کر لی ایک اور کاروائی میں حب کے علاقے میں ایک شخص کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے ایک کلو کرسٹل برآمد کے کاروائی شروع کردی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے

متعلقہ عنوان :