چیئرمین پیف کے پارٹنر سکولوں کے اچانک معائنے،اساتذہ وطالب علموں سے تعلیمی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
منگل 27 جنوری 2015 16:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انجینئر قمرالاسلام راجہ نے پارٹنر سکولوں کے اچانک معائنے شروع کر دئیے ہیں۔اس حوالے سے انہوں نے گوجرانوالہ اور وزیر آباد میں مختلف پارٹنر سکولوں کے بلا اطلاع معائنے کئے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کلاس رومز اور سائنس لیب کا معائنہ کیا اور اساتذہ و طالب علموں سے تعلیمی معیار کے بارے میں دریافت کیا۔
چیئرمین پیف قمر الاسلام راجہ نے معائنے کے دوران طالب علموں کی حاضری بھی چیک کی اور انفراسٹرکچر کی کوالٹی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے پارٹنر سکولوں کے مجموعی معیار پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے میں تعلیم عام کرکے غربت وجہالت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرررہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.