وفاقی اردو یونیورسٹی میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام شام کے داخلوں کی تاریخ میں30 جنوری تک توسیع کردی گئی
منگل 27 جنوری 2015 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) وفاقی اردو یونیورسٹی میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام شام کے داخلوں کی تاریخ میں30 جنوری 2015تک توسیع کردی گئی ہے۔ بیچلرز پروگرام کلیہ فنون میں ابلاغ عامہ،بین الاقوامی تعلقات،کلیہ سائنس و ٹیکنالوجی میں کیمیاء، کمپیوٹر سائنس، ماحولیاتی سائنسز، طبیعات، حیاتی کیمیاء، خرد حیاتیات، کلیہ بزنس ایڈمنسٹریشن ، کامرس و اکنامکس میں بی بی اے، بی ایس کامرس، بی کام، کلیہ قانون میں ایل ایل بی،کلیہ فارمیسی میں فارم ڈی(پانچ سالہ)اور ماسٹرز پروگرام میں کلیہ فنون میں ابلاغ عامہ، بین الاقوامی تعلقات،انگریزی،کلیہ سائنس اور ٹیکنالوجی کیمیاء ، کمپیوٹر سائنس، طبیعات، ماحولیاتی سائنسز، اسپورٹس سائنس، کلیہ قانون ایل ایل ایم اورکلیہ بزنس ایڈمنسٹریشن، کامرس و اکنامکس میں ایم بی اے(دو سالہ) ایم بی اے(سوا تین سالہ)ایم بی اے(ایگزیکٹو، ہفتہ وار)، ایم کام، ایم اے(معاشیات)،ارکنامکس فنانس(ایم ای یف) میں داخلے دیئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.