پنجگور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہلکار شدید زخمی

منگل 27 جنوری 2015 17:20

پنجگور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہلکار امجدعلی شدید زخمی ،تفصیلا ت کے مطابق پولیس اسپیشل گشت ٹیم کے ہلکار امجد علی ولد جوان گھر سے نکل کر پولیس تھانے جارہی تھی کے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گرمکان کے مقام پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ،جیسے علاقہ مکینوں نے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ،جیسے طبی امداد دی جاری ہے امجد علی کو چار گولی لگی ہے دو اسکے پچھلے حصے کو ایک ٹانگ اور ایک پاؤں کی لگی ہے۔

متعلقہ عنوان :