داعش نے حافظ سعید خان کوپاک افغان خطے کا کمانڈر مقررکردیا

منگل 27 جنوری 2015 20:44

داعش نے حافظ سعید خان کوپاک افغان خطے کا کمانڈر مقررکردیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جنوری۔2015ء) داعش نے حافظ سعید خان کو افغانستان پاکستان خطے کا کمانڈر مقررکردیا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو کمانڈربنایا گیا ہے،حافظ سعید خان اس سے قبل طالبان سے منحرف ہو گئے تھے۔اور داعش میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :