ٹا سک فو ر س برا ئے لا پتہ افرا د سندھ کا اجلا س ،32لا پتہ افرا د کی با زیا بی سے متعلق کی جا نیوا لی کا وشو ں کا تفصیل سے جا ئزہ لیا گیا

منگل 27 جنوری 2015 21:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) صو با ئی ٹا سک فو ر س برا ئے لا پتہ افرا د کے اجلا س میں 32لا پتہ افرا د کی با زیا بی سے متعلق کی جا نے وا لی کا وشو ں کا تفصیل سے جا ئزہ لیا گیا ۔

(جاری ہے)

سیکریٹری محکمہ دا خلہ عبدالرحیم سو مرو کی سر برا ہی میں صو با ئی ٹاسک فو ر س کا اجلا س منعقد ہوا جس میں قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں اور انٹیلی جنس کے سینئر افسرا ن نے شر کت کی ۔ٹا سک فو ر س نے 32لا پتہ افرا د کے با ر ے میں جو ا ئنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی جا نب سے مر تب کی گئی رپو ر ٹو ں کا تفصیلی جا ئزہ لیا اور با زیا بی کے لئے کی جا نے وا لی کو ششو ں پر غو ر کیا ۔لا پتہ افرا د کے با ر ے میں ٹا سک فو ر س اپنی تجا ویز سے Commission of Inquiry on Enforced Disappearances کو آگا ہ کر ے گی ۔

متعلقہ عنوان :