توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی ملک میں درآمد پر مکمل پابندی
منگل 27 جنوری 2015 21:35
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27جنوری۔2015ء) وفاقی حکومت نے توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی ملک میں درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہیں ۔
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اس ضمن میں کسٹم حکام کو باقاعدہ ہدایات بھی جاری کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہا گیا ہے کہ بند ر گاہوں ، ائیر پورٹس سمیت دیگر مقامات پر مذکورہ فرانسیسی میگزین کی کسی بھی قسم کی کنسائمنٹ آنے پر ضبط کر لی جائے جبکہ اس کے بڑے بڑے ڈیلرز نے بھی اس کی فروخت پر اپنی طرف سے پابندی عائد کر دی ہیں ۔
ہدایات میں کہا گیا ہے کہ توہین آمیز خاکوں پر مبنی فرانسیسی میگزین کو پاکستان سمیت پوری دینا میں پھیلانے کی کو شش کی جائیگی ۔ لہذا پاکستان میں اس میگزین اور ااس کے کسی بھی پروڈکٹ کو کسی طور پر بھی آنے نہ دیاجائے اس حوالے سے ائیر پورٹ اور بند ر گاہوں پر خصوصی ٹیموں کو متحرک کر دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.