متنازعہ جنوبی سمندروں بارے اوبامہ کے ریمارکس ناقابل قبول ہیں‘ چین،متعلقہ فریقین براہ راست مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں‘ ترجمان وزارت خارجہ
منگل 27 جنوری 2015 22:17
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27جنوری۔2015ء) چین نے متنازعہ جنوبی سمندروں بارے امریکی صدر باراک اوبامہ کے ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریقین براہ راست مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکال سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواشیونینگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ متنازعہ سمندروں کے حوالے سے تمام مسائل متعلقہ فریقین کے درمیان براہ راست مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں صدر باراک اوبامہ کے ریمارکس بالکل ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جنوبی چینی سمندر میں صورتحال مستحکم ہے اور چین اور آسیان ممالک کے درمیان معاملے پر ہم آہنگی پائی جارہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.