ہالی ووڈ فلم” جوپیٹر اسینڈنگ “کا نیا ٹریلر منظر عام پرآگیا

بدھ 28 جنوری 2015 11:34

ہالی ووڈ فلم” جوپیٹر اسینڈنگ “کا نیا ٹریلر منظر عام پرآگیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم جوپیٹر اسینڈنگ کا نیا ٹریلر منظر عام پرآگیا،، فلم کی کہانی لڑکی کے انتقام پر مبنی ہے،ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم جوپیٹر اسینڈنگ کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے آگیا،،فلم میں ایکشن کے بھرپور رنگ دیکھنے کو ملیں گے،جوپیٹر اسینڈنگ کی کہانی میں شامل ہے ایک ایسی لڑکی کا انتقام،جو بے سہارا اور کمزور ہوتی ہے اور رکھتی ہے مشن زمین کو بچانے کا،اپنے مشن کو پورا کرنے کیلئے پیٹر دوسرے سیارے کا رخ کرتی ہے، جہاں وہ سیارے کے ظالم حکمران کا خاتمہ کرتی ہے، ایکشن سے بھرپور فلم اگلے ماہ 6 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔