ریتک روشن نے ایک بار پھر بڑی اسکرین کی جانب رخ کرلیا
بدھ 28 جنوری 2015 11:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)ریتک روشن نے طویل عرصے کے آرام کے بعد آخرکار ایک بار پھر بڑی اسکرین کی جانب رخ کرلیا ہے اور ان کی فلم ”موئن جو دڑو“ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق رتیک روشن کی فلم موئن جو دڑو کی شوٹنگ راجھستان کے قصبے بھوج میں شروع ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اس فلم کی شوٹنگ مسلسل التواء کا شکار چلی آرہی تھی تاہم اب ریتک روشن کے مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد اس کا آغاز ہوگیا ہے۔
بولی وڈ کے اس خوبصورت ترین اداکار کو آخری بار 2014 میں فلم”بینگ بینگ“ میں دیکھا گیا تھا۔موئن جو دڑو کے ڈائریکٹر آشوتوش گواریکر ہیں اور وہ ریتک کے ساتھ پہلے بھی سپرہٹ فلم ”جودھا اکبر“ بنا چکے ہیں۔توقع ہے کہ یہ فلم آئندہ برس ریلیز کے لیے پیش کردی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.