علی ظفر نے ننھے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ویڈیو سونگ تیار کرلیا

بدھ 28 جنوری 2015 11:47

علی ظفر نے ننھے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ویڈیو سونگ تیار کرلیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)پاکستانی گلوکار علی ظفر نے ویڈیو سونگ تیار کرلیا ہے جس میں خراج عقیدت کیا جائے گا پیش پشاور کے ان معصوم اور نہتے اسکول بچوں کو جو دہشت گردی کا نشانہ بنے۔علی ظفر کے اس گیت میں لالی وڈ اور ٹی وی کے کئی ستارے نظر آئیں گے۔کرلیا ہے ریکارڈ پاکستانی گلوکار نے اس گیت کو، جبکہ اس کی ویڈیو بہت جلد شوٹ ہونے جارہی ہے۔

(جاری ہے)

علی ظفر کے مطابق اس ویڈیو گیت کے لیے انہوں نے نامی گرامی کھلاڑیوں سے بھی بات کرلی ہے۔گانے میں شہید بچوں کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
ایکسپرس ٹربیون نے اس ویڈیو کے بارے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے. جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں. (ویڈیو بشکریہ ایکسپرس ٹربیون)