آسٹریلین اوپن:رافیال نڈال کو کوارٹر فائنل میں شکست ،ایونٹ سے باہر
بدھ 28 جنوری 2015 11:59
میلبورن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)آسٹریلین اوپن کیکوارٹر فائنل میں اسپین کے رافیال نڈال کوارٹر فائنل میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ویمنز ایونٹ میں روس کی ماریہ شرا پوا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ میلبورن میں جاری ایونٹ میں رافیال نڈال کو جمہوریہ چیک تھامس برڈیخ نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی ۔
(جاری ہے)
ٹامس برڈیخ کی جیت کا اسکور 6-2 ، 6-0 اور 7-6 رہا ،اس فتح کے بعد تھا مس برڈیخ نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے لاسٹ فور میں جگہ بنالی۔
خواتین ایونٹ میں روس کی ماریہ شراپوا نے کینیڈا کے ایوجینے بوشارڈ کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی ،شراپوا حریف کو 6-3 اور6-2 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ایک اور میچ میں روس کی کیترینہ میکارروا نے رومانیہ کو سیمونہ یلپ کو 6-4اور 6-0 سے ہراکر اگلے ساٹ فور میں جگہ بنالی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.