سید نور اپنی نئی فلم ” بھائی وانٹڈ“ کا گانا مری میں شوٹ کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے

بدھ 28 جنوری 2015 13:03

سید نور اپنی نئی فلم ” بھائی وانٹڈ“ کا گانا مری میں شوٹ کرنے کے بعد ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) نامور ہدایتکار سید نور اپنی نئی اردو فلم ” بھائی وانٹڈ “ کے ایک گانے کی شوٹنگ مری میں کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

فلم کاگانا یاسر ملک اور اداکارہ سوزین پر پکچرائز کیا گیا ہے جو چار روز میں مکمل ہوا ۔۔ مذکورہ فلم کے پروڈیوسر و ہدایتکار سید نور ، کیمرہ مین شایام جبکہ اسسٹنٹ کے فرائض میاں خالد فرید نے سرانجام دیئے ۔

متعلقہ عنوان :