خصوصی افراد کے بحالی مرکز ”اسٹیٹ آف آرٹ“ کے حوالے سے محکمانہ اجلاس کل ہوگا

بدھ 28 جنوری 2015 14:26

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء )صوبائی وزیر خصوصی تعلیم آصف سعید منہیس کل جمعرات صبح 11بجے خصوصی افراد کے بحالی مرکز ”اسٹیٹ آف آرٹ“ کے حوالے سے محکمانہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ اجلاس سیکرٹریٹ سپیشل ایجوکیشن کے کمیٹی روم 31شیرشاہ بلاک نیوگارڈن ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگا۔