لیسکو کے گریڈ 19کے تین افسران کے تقرر و تبادلے

بدھ 28 جنوری 2015 14:26

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے گریڈ 19کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

خالد سعید کو پراجیکٹ ڈائریکٹر جی ایس سی ،طارق پاشا کو سپرنٹنڈنگ انجینئر ناردن سرکل جبکہ شفقت حسین کو سپرنٹنڈنگ انجینئر ایم اینڈ ٹی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :