سپریم جوڈیشل کمیشن میں آڈیٹر جنرل پاکستان اختر بلند رانا کیخلاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس پر سماعت، گواہوں پر جرح ، بیانات حلفی کا بھی جائزہ لیا گیا،سماعت سولہ فروری تک ملتوی
دیگر گواہوں پر اگلی سماعت پر جرح کی جائے گی
بدھ 28 جنوری 2015 17:05
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) سپریم جوڈیشل کمیشن نے آڈیٹر جنرل پاکستان اختر بلند رانا کیخلاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے دیگر گواہوں پر جرح جاری رکھی او رسماعت سولہ فروری تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں دیگر ممبران نے بھی شرکت کی اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ کے خط پر آڈیٹر جنرل پاکستان اختر بلند رانا کیخلاف بدھ کے روز ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔
اس دوران ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء کو بتایا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے سیکرٹری و ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی کے بعد دیگر گواہوں پر جرح جاری رکھی اس دوران بیانات حلفی کا بھی جائزہ لیا گیا کونسل نے ریفرنس پر مزید سماعت سولہ فروری تک ملتوی کردی باقی گواہوں پر اگلی سماعت پر جرح کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.