پولیس حراست میں ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت ،سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلی ٰ سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے
بدھ 28 جنوری 2015 17:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حراست میں ایم کیو ایم کے کارکن سید فرازعالم کی ہلاکت کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ ،وزیر بلدیات سندھ ،آئی جی سندھ ،سیکرٹری داخلہ ،ایس ایس پی نذر احمد مہیسر ،ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ایچ او تھانہ کھوکھرا پار سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9فروری تک جواب طلب کرلیا ۔
کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس صادق حسین بھٹی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔درخواست گذار متین حسین اور نتاشہ سلطان کے وکیل علی حسنین بخاری نے موقف اختیار کیا تھاکہ 28دسمبر کو محافظ فورس کی موبائل میں سوار سادہ لباس اہلکاروں نے تھانہ کھوکھرا پار کی حدود فراز عالم کو حراست میں لیا اور یکم جنوری کو جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کے روبرو پیش کرکے 14دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.