سندھ ہائیکورٹ نے نوجوان کو غیر قانونی حراست میں رکھنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او گذری کو طلب کرلیا
بدھ 28 جنوری 2015 17:14
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے نوجوان کو2ماہ میں غیر قانونی حراست میں رکھنے اور پولیس مقابلے کی ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او گذری ،تفتیشی آفیسر غلام عباس اور دیگر کو2فروری کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا ۔جبکہ آئی جی سندھ ،سیکرٹری داخلہ ،ڈی آئی جی ساوٴتھ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔
کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ اور جسٹس محمد فاروق شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔درخواست گذار کی بہن نے موقف اختیار کیا تھا کہ 27اکتوبر 2014کو نجی کمپنی کے باہر سے سادہ لباس اہلکاروں نے عبداللہ نامی نوجوان کو حراست میں لیا ۔مختلف تھانوں میں گمشدگی کی ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی ۔6جنوری کو پولیس نے مقابلے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.